سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی…

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی…

ریاض :پاکستان ایئر فورس کی ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں…

ریاض :پاکستان ایئر فورس کا دستہ مملکتِ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارہ نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

افغان طالبان شدت پسندی کے پھیلاؤ میں معاون، خطے…

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت شدت پسندی کے پھیلاؤ میں معاون ثابت ہو رہی ہے، جس کے باعث پورے خطے کو شدید سکیورٹی خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کے…

فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں بلوچستان…

کوئٹہ :فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیور عوام اور سکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوار ثابت ہوئے۔ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد، عزم اور قربانیوں نے خاک میں ملا دیا۔ ان…

’کردار، جرات اور قابلیت‘ پاک فوج کی بنیادی اقدار…

راولپنڈی: 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلوں کا کامیاب اختتام 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس…

صدر آصف زرداری نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ہے اور ازبک صدر کے حالیہ تاریخی اور نتیجہ خیز دورۂ پاکستان کے ثمرات پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔…

این ڈی یو میں جاری انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ…

اسلام آباد:نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (آئی ایس ایس آر اے) میں جاری ’چھٹی انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ اسٹیبلیٹی‘ کے شرکا نے آج وزارتِ خارجہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ…

‘صدر آزاد کشمیر ہمارا ہوگا،’ مسلم لیگ ن کا صدارتی…

اسلام آباد:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ صدر ان کا ہوگا۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور ن لیگ کے نائب صدر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اپنا صدر…

بے نظیر بھٹو شہید کے بعد نوبیل انعام یافتہ ملالہ…

لندن :نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ملالہ یوسفزئی کا…

چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026: مصدق ملک کا…

اسلام آباد:چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی دہشتگردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمیاتی تبدیلیاں ملک کے لیے ایک سنگین قومی سلامتی کا مسئلہ بن چکی ہیں۔ مصدق…