بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این…

ڈھاکہ :بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور اہم جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے شروع ہونے والی پولنگ…

ایران کیخلاف محدود جارحیت بھی جنگ کے آغاز کے…

تہران :ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے ایران کی میزائل صلاحیت کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی محدود جارحیت کو بھی جنگ کا آغاز تصور کیا جائے گا۔ تہران میں اسلامی انقلاب…

امریکا اور ایران جوہری معاہدے پر لچک دکھا رہے ہیں،…

ٍانقرہ :ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے معاملے پر لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور دونوں ممالک کسی ممکنہ سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے تیار دکھائی دیتے ہیں۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں حاقان…

افغان سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے سازگار ماحول…

نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان حکام مختلف دہشت گرد گروہوں، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہے…

سپریم کورٹ: عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس…

ڈینیوب پراپرٹیز نے Serenz رہائشی منصوبہ کی شاندار…

دبئی : ڈینیوب پراپرٹیز نے جمیرہ ولیج سرکل میں 2-منٹ-ان، 2-منٹ-آؤٹ رسائی کے ساتھSerenz by Danube کا آغاز کیادبئی، متحدہ عرب امارات، فروری XX، 2026: ڈینیوب پراپرٹیز نے ڈینیوب کے ذریعہ Serenz کے آغاز کا اعلان کیا ہے، یہ ایک پریمیم رہائشی…

پنجاب میں کھیلوں کا انقلاب: مریم نواز کا اسپورٹس…

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ پنک گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کے کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کی قیادت اور صوبے میں اسپورٹس انفراسٹرکچر کی بڑی توسیع کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2026 کو پنجاب میں…

بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں:…

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ کبھی تعمیر نہیں ہوگی اور قیامت تک بھی اس کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ بھارتی میڈیا ادارے زی نیوز کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں…

بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45…

ڈھاکہ: بنگلادیش کے الیکشن کمشنر بریگیڈئیر (ر) ابوالفضل محمد ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئی ہیں جبکہ ووٹر لسٹ میں 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اضافہ ہوا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں…