پاکستان کا افغان طالبان کی اعلانیہ جنگ کا بھرپور…

 اسلام آباد:پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کو مکمل قومی عزم اور ملی یگانگت سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے حالیہ واقعات جن میں بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ اور…

پاکستانیوں  کے لئےیورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں…

اسلام آباد:پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سکیورٹی…

آئی ایم ایف وفد کی اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات،…

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیا اور اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات کے دوران آئی ایم ایف حکام کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے معاشی کارکردگی اور ڈیٹا پر بریفنگ دی جائے گی۔ آئی ایم ایف…

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی وزیر اعظم نے مانا…

وزیراعلیٰ کے پی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ…

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے…

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا،…

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق پارٹی کے رویے اور کردار پر سوالات اٹھادیے اور پارٹی قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ‏بس بہت ہوگیا ، جو بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا…

بیرونی قرضوں کی وصولی، یو اے ای کے معاملے پر اسٹیٹ…

اسلام آباد:پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 10.1ارب ڈالرزسے زائدغیر ملکی قرضوں اور پرانے قرضوں کے رول اوورکی مد میں وصول ہوئے ہیں، تاہم متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالرکے رول اوورکی صورتحال پر تاحال اسٹیٹ…

گُل پلازہ جوڈیشل کمیشن : ریسکیو رضا کار کے بیان پر…

کراچی :گُل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے ریسکیو رضا کار دانش کے بیان پر کے ایم سی افسران اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ گل پلازہ کمیشن کی کارروائی شروع ہوئی تو شہری سید عبد اللہ نے بیان دیا کہ دس بجکر دس منٹ پر آگ لگنے کا علم ہوا، شاپنگ مکمل ہوچکی…

روس کا برطانیہ اور فرانس پر یوکرین کو ایٹمی…

ماسکو/کیف: روس نے برطانیہ اور فرانس پر یوکرین کو جوہری ہتھیاروں سے متعلق ٹیکنالوجی اور پرزے فراہم کرنے کی تیاری کا الزام عائد کیا ہے، تاہم ان ممالک کی جانب سے اس دعوے کی تردید یا کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ روسی وزارتِ خارجہ نے…

اسرائیل مخالف مظاہرے نہ روکنے پر امریکی حکومت کا…

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے خلاف مبینہ یہود مخالف سرگرمیوں کو نظرانداز کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یونیورسٹی پر اپنے لاس اینجلس کیمپس میں ایسے ماحول کی روک تھام میں ناکامی کا الزام ہے…