مظلوم فلسطینیوں کیخلاف ظالم و جابر ایک ہوگئے،مودی…
تل ابیب :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے دیرینہ دوست نیتن یاہو سے ملنے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال اسرائیل کے بین گوریون ایئرپورٹ پر ہم منصب نیتن یاہو نے…
