رمزاں زرداری دیاں!!
رمز جس کو اردو میں خفیہ اشارہ ،دل کے راز اور کنایہ کے ہم معنی سمجھیں ،پنجابی میں’’ رمزاں یار دیاں‘‘ اور ’’رمزاں عشق دیاں‘‘ کلاسیکی شاعروں کا موضوع رہے ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری بہت گہرے انسان ہیں سیاسی شطرنج کے ماہر کھلاڑی ہیں انکی…
