وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے

0

اسلام آباد: وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں ملکی صورتحال سے متعلق اہم اعلانات اور پالیسی فیصلوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق خطاب میں معاشی، سیاسی اور سکیورٹی امور پر بات کی جا سکتی ہے، جبکہ حالیہ پیش رفت کے تناظر میں قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے اور اس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔مزید تفصیلات وزیراعظم کے خطاب کے بعد سامنے آئیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.