مری میں شدید برفباری کے دوران پولیس اہلکاروں کی فرض شناسی کی ویڈیو وائرل

0

 مری: شدید برفباری کے دوران مری کے ٹریفک وارڈن شفیق الرحمن اور تھانہ مری کے ایس ایچ او اویس اکرم سنو بائیک پر پٹرولنگ کرتے ہوئے سیاحوں کو حفاظتی اقدامات سے آگاہ کرتے نظر آئے۔ ویڈیو میں شدید سردی کے باوجود پولیس اہلکاروں کی روڈ ڈیوٹی کی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے مری پولیس اور انتظامیہ کو بھرپور سراہا، اور یہ ویڈیو اب تک 12 کروڑ سے زائد افرادنے دیکھی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.