براؤزنگ زمرہ

بریکنگ

پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت،…

تہران :ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان  اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ سفارتی پیغامات کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ مذاکرات کا بنیادی محور مکمل جنگ بندی ہوگا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ اتوار سے ثالثوں کے…

وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے…

اسلام آباد:وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے  سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا۔ وزیرِ اعظم نے جاری حملوں…

سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل…

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود تحمل کا مظاہرہ…

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے جلد مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔ ایرانی سفیر کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن…

ہماری تجاویز بہت اہم، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر…

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے لیے منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ہماری دی گئی تجاویز بہت اہم ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ہمارا آپریشن…

ایران-امریکہ جنگ بندی تجویز کو ’اسلام آباد اکارڈ‘…

اسلام آباد: رائٹرز کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک جامع جنگ بندی فریم ورک شیئر کر دیا ہے، جسے غیر رسمی طور پر ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مجوزہ معاہدہ دو مراحل پر…

اسلام آباد میں مذاکرات سے کبھی انکار نہیں…

تہران/اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرپور تردید کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا ہے کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی…

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی،…

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی کرا دی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی کو 830 ارب روپے تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ عزم ظاہر…