Friday, May 1, 2026, 5:47 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستانی اوپنر میگا ایونٹ میں…
کولمبو:پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 2 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
سپر ایٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 59 گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 9 چوکے اور 5…
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نئی تاریخ…
کولمبو:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کےخلاف اہم میچ…
ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی،…
کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے جگئے میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم…
سپر ایٹ مرحلہ: نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کو 160 رنز کا…
کولمبو:سپرایٹ مرحلے کے نویں میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دے دیا۔
کولمبو میں جاری ایونٹ کے 49 ویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز اسکور کیے۔…
سپرایٹ مرحلہ، بھارت کا ریکارڈ اسکور، زمبابوے کو 72…
چنائی :بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپرایٹ مرحلے کے اہم میچ میں شان دار بیٹنگ اور بولنگ کے ذریعے زمبابوے کو باآسانی 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے امکانات بحال کر دیے۔
چنائی میں میزبان بھارت اور زمبابوے کے درمیان…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9…
احمد آباد میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے جنوبی افریقا نے صرف 17ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
کپتان ایڈن مارکرم نے…
آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ بریٹ لی نے دبئی کو نیا گھر بنا…
دبئی:سابق آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ بریٹ لی نے دبئی کو باضابطہ طور پر اپنا نیا گھر بنا لیا۔ انہوں نے ڈینیوب پراپرٹیز کے خصوصی پراجیکٹ "بریز" میں ایک پریمیم واٹر فرنٹ رہائش گاہ حاصل کی ہے۔
دبئی عالمی شخصیات اور سرمایہ کاروں کے لیے اپنی سکیورٹی،…
ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف…
احمد آباد:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف احمد آباد اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز فی الحال 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج…
کولمبو:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے۔گروپ ون کے پہلے میچ میں آج ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل آئیں گے۔
دونوں ٹیمیں گروپ مرحلے کے چاروں میچز کے بعد سپر ایٹ کے…
شاہین کو اپنی ٹیم میں شامل نہ کرکے غصہ دلایا، تو…
کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو اپنی ٹیم سے ڈراپ کرکے غصہ دلایا تو اس نے پرفارم کردیا۔
نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی میری پلیئنگ الیون میں شامل…
