براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

وزیراعظم آزاد کشمیر کو چیف الیکشن کمشنر کی…

مظفر آباد :آزاد جموں کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے چیئرمین کشمیر کونسل کو ناموں کا پینل بھجوانے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ نے چوہدری اعجاز حسین کھٹانہ کی درخواست پروزیراعظم آزاد کشمیر کو آئینی…

سعودی مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے

جدہ (نورالحسن )سعودی عرب کے ممتاز دینی رہنما، مفتی اعظم، سعودی سینیئرعلما کونسل کے صدراورمستقل کمیٹی برائے افتا کے سربراہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سعودی میڈیا کے مطابق  مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل…

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی…

نیویارک : برطانیہ، کینیڈا  اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور  پر  خود مختار ریاست  تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پرتگالی وزیر خارجہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو پرتگال…

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے اختیارات کیخلاف اسلام…

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے اختیارات کے خلاف دائر کی گئی آئینی درخواستوں پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر تے ہوئے واپس کر دیں۔ اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں نے یہ…

ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا…

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر) نے جیولرز پر شکنجہ کسنے کے لیے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹھا اکٹھا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جن 60 ہزار جیولرز کا ڈیٹا جمع کیا گیا ان میں سے صرف 21 ہزار جیولرز ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اوران  21…

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 26…

اسلام آباد :ہائیکورٹ کے ججز کی کارکردگی جانچنے کے لیے رولز بنانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔اس ضمن میں مشاورت کی غرض سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی…

جنرل اسمبلی اجلاس: اسحاق ڈار نیویارک میں، وزیراعظم…

وزیراعظم  شہباز شریف آج نیویارک پہنچیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سالانہ اجلاس کے اعلیٰ سطحی سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس 22 سے 26 ستمبر تک جاری رہے گا۔ پاکستانی وفد میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر…

پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھر متنازع ریفری…

پاکستان اور بھارت کے درمیان کل ہونے والے مقابلے کے لیے ایک بار پھر وہی چہرہ ریفری کے طور پر سامنے آ گیا ہے جس پر پہلے بھی سوالات اٹھ چکے ہیں۔ اینڈی پائی کرافٹ کو ایک بار پھر میچ ریفری تعینات کرنے پر قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ…

ملک میں نئے صوبے بنانے کا شور تو ہے لیکن عملی کام…

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بنانے کا شور تو ہے لیکن عملی کام نہیں ہورہا، نئے صوبوں بنانے کے لیے ایک آئینی طریقہ کار ہے۔ فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ تمام…

حج کیلئے اپلائی کرنیوالے 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک…

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن نے انکشاف کیا ہے کہ حج کیلئے اپلائی کرنے والے تقریباً 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا ہے۔ چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو چیئرمین پی ٹی اے…