براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور  دیگر کئی ملکوں کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔پرتگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ  21 ستمبر کو  فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔…

امریکی ورک ویزا مزید مہنگا،’بہترین لوگوں کو امریکہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے H-1B ورک ویزا پر 100,000 ڈالر سالانہ فیس عائد کر دی ہے، جس کے نتیجے میں ٹیکنالوجی انڈسٹری شدید متاثر ہوسکتی ہے۔یہ ویزے خاص طور پر سائنس دانوں، انجینئروں اور کمپیوٹر پروگرامرز کے لیے دیے…

دیگر ممالک بھی دفاعی معاہدےکا حصہ بننےکی خواہش…

نائب  وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دیگر ممالک بھی دفاعی معاہدے  کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اسحاق ڈار کے مطابق سعودی عرب سے معاہدہ ایک رات میں طے نہیں پاگیا، اس میں کئی ماہ لگے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ…

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف…

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم رکھتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا تاریخ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔ ہفتہ وار…

افغانوں نے تاریخ میں اپنی سرزمین پر غیرملکی فوج کی…

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان کے بگرام ائیربیس واپس لینے کے بیان پر افغان وزارت خارجہ کے سیکنڈ پولیٹیکل ڈائریکٹر نے ردعمل کا اظہار کیا۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا تھاکہ ہم نے طالبان کو بگرام…

سعودی عرب کیساتھ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت…

وزیر دفاع خواجہ آصف  کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت کا کہنا قبل از وقت ہے مگر اس کا دروازہ بند بھی نہیں کیا گیا۔  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان یا سعودی عرب میں سے کسی…

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا اختیار ہے، کسی گروہ یا…

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ریاستِ پاکستان کسی بھی غیر ریاستی عناصر کو قبول نہیں کرتی اور ملک میں کسی بھی مسلح جتھے یا تنظیم کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ 5 ستمبر کو جرمن جریدے کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں افغان…

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک ،چور کی داڑھی میں…

بھارتی سائفر ڈارک ویب پر لیک  ہونے کے باعث جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور  بھارتی ایجنسیوں کا تعلق  بے نقاب ہوگیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ چور کی داڑھی میں تنکا نہیں تو ایکشن کمیٹی وضاحت کیوں دے رہی ہے، ایکشن کمیٹی تشدد کا…

ٹرمپ، شہباز شریف متوقع ملاقات میں تیسرا شریک کون…

جب سے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اگلے ہفتے متوقع ملاقات کی بھنک بھارت کو پڑی ہے، انڈیا میں ایک کھلبلی سے مچ گئی ہے۔ مسلسل 2 سوالات کے جوابات کی کھوج لگائی جارہی ہے کہ اس ملاقات کا ایجنڈا کیا ہوگا اور ملاقات میں…

صدر زرداری کی اُرمچی میں چینی سیکریٹری چن…

صدر آصف علی زرداری نے اُرمچی میں کمیونسٹ پارٹی سنکیانگ کے سیکریٹری چن شیاوجیانگ سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات، سی پیک منصوبوں، دہشتگردی کے خلاف تعاون اور سماجی و اقتصادی ترقی پر تبادلۂ خیال کیا۔ صدر زرداری نے…