براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ…

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو  مشرق وسطیٰ اور  غزہ کے لیے 21  نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا۔ مشرقی وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور  غزہ میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کا 21 نکاتی منصوبہ اقوام…

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں…

ڈیرہ  اسماعیل خان کے علاقے درابن  میں  سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج  کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع  پرکیا گیا۔آئی…

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب کے پاکستانی معیشت پر…

نیویارک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے مختلف اہداف اور وعدوں کو پورا کرنے کی سمت میں بتدریج پیشرفت کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا…

وزیراعظم سے ملاقات: ورلڈبینک کے صدر پاکستان کے…

نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف سے صدر ورلڈ بینک کی ملاقات ہوئی جس میں ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ہونے…

مسلم رہنماؤں سے ملاقات کامیاب رہی: صدر ٹرمپ کی…

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیویارک میں اسلامی ملکوں کے سربراہان سے ملاقات ہوئی، تقریباً 50 منٹ جاری رہنے والی اس ملاقات میں غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔  امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت…

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…

نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غیررسمی ملاقات کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں گفتگو کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ یہ ملاقات…

مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: او…

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع  پر او آئی سی کانٹیکٹ گروپ کی جانب سے  مقبوضہ کشمیر میں   سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر او آئی…

ٹرمپ کا غزہ جنگ ختم کرنے کا منصوبہ، عرب و مسلم…

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر سعودی عرب، قطر، یو اے ای، مصر، اردن، ترکیہ، انڈونیشیا اور پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ ٹرمپ اس اجلاس میں اسرائیل کی غزہ جنگ کے خاتمے، اسرائیلی فوج…

تکنیکی غلطی یا کچھ اور؟ فلسطین کانفرنس کے دوران…

نیویارک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کانفرنس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں کا مائیک بند ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا بیان دیا تو اسی دوران  ان کا مائیک بند ہوگیا۔…

پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب…

لاہور: پنجاب حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد سے انکار کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کیا اُن سے عقل لیں جنہوں نے سندھ کو آثار قدیمہ بنادیا؟ حکومت پنجاب اپنے وسائل سے سیلاب…