Wednesday, May 6, 2026, 9:20 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
خواہش ہے پاکستان اور بھارت بہترین ہمسائے بن کر…
شرم الشیخ :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان اور بھارت سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا۔مصر میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک کے دستخط کے بعد صدر ٹرمپ نے اس اہم ترین موقع پر کی گئی پریس کانفرنس میں خواہش ظاہر کی کہ وہ چاہتے ہیں بھارت…
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی…
غزہ :فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں۔
حماس نے چاروں مغویوں کی لاشوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے اسرائیلی کے حوالے کیں۔حماس کی جانب…
امریکہ سمیت ثالث ممالک نے غزہ امن معاہدہ پر دستخط…
شرم الشیخ: غزہ جنگ بندی معاہدے پر ثالث ممالک مصر، ترکیے قطر اور امریکا نے دستخط کردیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاہدے کو پوری دنیا کے لیے بہت بڑا دن قرار دیا، انہوں نے کہاکہ غزہ امن معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں امن…
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20…
غزہ امن معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا جب کہ اسرائیل کی جانب سے 1700 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ حماس نے آج مرحلہ وار تمام…
تحریک انصاف کے سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر…
پشاور: سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد سہیل آفریدی کا کے پی اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ایک ادنیٰ سے ورکر کو جس کا نا بھائی،…
جہاں سے دہشتگردی ہوگی اس کمین گاہ کو تباہ کردیا…
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے جہاں سے دہشتگردی ہوگی اس کمین گاہ کو تباہ کردیا جائے گا۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ افغانستان میں جس جگہ دہشتگرد ٹریننگ اور اسلحہ حاصل کرتے تھے ان کمین…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی خبریں سنیں،…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ انہوں نے سنا ہے کہ اب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتے ہوئے ائیر فورس ون میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس معاملے کو واپس آکر دیکھنا…
مذہبی جماعت کا احتجاج: پنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بند کی گئی تمام رابطہ سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے جس کے بعد مری روڈ اور دیگر راستوں پر ٹریفک رواں دواں ہیں۔ مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں 4 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔
دوسری جانب …
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے پہلے مرحلے…
غزہ امن معاہدے کے تحت آج 20 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 1700 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ریڈ کراس کی گاڑیاں غزہ کے علاقے دیرالبلاح پہنچ گئی ہیں۔
غیر…
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر دہشت…
راولپنڈی: 10 اور 11 اکتوبر کی درمیانی شب ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے بزدلانہ حملہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے سکول کی بیرونی سکیورٹی کو توڑنے کی…
