براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

اسرائیل کا لبنان پر حملہ:حزب اللہ کے سربراہ نعیم…

بیروت :اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے…

ایران اسرائیل جنگ اور بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا…

لندن :امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملوں اور اس کے بعد ایران کی جوابی کارروائیوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو انتہائی کشیدہ بنا دیا ہے۔ ان حملوں میں اہم شخصیات کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات کے بعد خطے میں عدم استحکام اور ممکنہ…

خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا، ہم نے ایک…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری فوجی…

ایران اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کے دفاع کے لیے ہر…

تہران: ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے واضح کیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور ہزاروں سالہ تہذیب کے دفاع کے لیے ہر حد تک جائے گا اور کسی بھی دباؤ یا دھمکی سے مرعوب نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران گزشتہ 300…

آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ…

تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ 79 سالہ منصوره خجستہ باقرزاده نے بھی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق منصوره خجسته باقرزاده کو اسی حملے میں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں ان کے شوہر آیت…

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر…

تہران : ایران کے اسلامک پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی ) نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی قیام گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی…

میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے…

ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق…

سعودی عرب کی راس تنورہ ریفائنری پر ایرانی ڈرون…

ریاض: پیر کی علی الصبح ایرانی ڈرون حملے میں سعودی آرامکو کی راس تنورہ ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مقام پر معمولی آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا اور اسے محدود نوعیت کا واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ فوری…

کویت:امریکی ایف 15 طیارہ تباہ، پائلٹ ایجیکٹ کرنے…

امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مبینہ طور پر کویت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ طیارہ گرنے سے قبل بحفاظت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔واقعے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں اور حکام کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش…

ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی قیادت کو مکمل طور پر ختم…