Sunday, May 3, 2026, 11:47 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
الحمداللہ،رہبر اعلٰی سمیت اہم لیڈرمحفوظ ہیں:…
تہران :امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران کی اعلیٰ قیادت کی زندگیوں کے بارے میں پریشان کن افواہیں زیر گردش ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان افواہوں پر کھل…
امریکہ کے 14 اڈّوں پر حملوں میں سیکڑوں فوجی مارے…
تہران :ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں کو نشانہ بنایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کے ان حملوں میں…
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں پر روس کا…
ماسکو:روس نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ان حملوں کو بین الاقوامی قانون اور ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے…
اسرائیل کا ایرانی سپریم لیڈر سمیت 3 اہم کمانڈرز کو…
تل ابیب:اسرائیل نے ایران پر کیے گئے حالیہ فضائی حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کارروائیوں میں ایران کی کئی اہم عسکری اور سیاسی شخصیات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کارروائیوں میں ایران کے بعض اعلیٰ عہدیداروں…
امریکی افواج نے ایران کیخلاف وسیع آپریشن کا آغاز…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کیخلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران دہائیوں سے امریکی مردہ باد کے نعرے لگاتا رہا اور خطے میں امریکی مفادات پر حملے کا ذمہ دار بھی ایران ہے۔…
امریکی اسرائیل حملوں کے جواب میں ایران نے بھی…
تہران :ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران نے بھی اسرائیل کیخلاف فاتح خیبر کے نام سے میزائل آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔ یہ میزائل…
مسائل کا حل،پاکستان کیساتھ مذاکرات کے خواہاں…
کابل :افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کابل…
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے جہاں عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے کہا…
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے عزم…
یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد: یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے قیمتوں میں رد و بدل متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے،…
