Wednesday, July 1, 2026, 10:36 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
ایران پر مزید تباہ کن حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے،…
واشنگٹن:امریکہ کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری کارروائیوں پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید تباہ کن حملے ہوسکتے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں…
بگرام ایئر بیس پر حملہ، نیویارک ٹائمز نے بھی…
اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان کی مبینہ جارحیت کے جواب میں زمینی اور فضائی کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جبکہ بگرام ایئربیس پر بڑے فضائی حملے کیے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے اہم فوجی مرکز بگرام ایئر بیس کو نشانہ بنایا، جس…
ایران کیخلاف فوجی اڈے نہ دینے پر ٹرمپ کی سپین کو…
میڈرڈ / واشنگٹن:سپین نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ امریکا کو بین الاقوامی قانون اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی معاہدوں کا احترام کرنا چاہیے۔
امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر سپین…
ایران میں سب کچھ تباہ کردیا، اہداف کے حصول تک جنگ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ ایران میں سب کچھ تباہ کردیا گیا ہے، اہداف کے حصول تک ایران سے جنگ جاری رہے گی۔
صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میں برطانیہ سے خوش نہیں ہوں۔انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمت شاید کچھ عرصہ بلند…
ٹرمپ ایرانی حکومت کے خلاف مسلح گروہوں کی حمایت پر…
نیویارک:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں ایسے گروہوں کی حمایت کے لیے آمادگی ظاہر کرسکتے ہیں جو موجودہ حکومت کو ہٹانے کے لیے ہتھیار اٹھانے پر تیار ہوں۔
حکام نے بتایا کہ ٹرمپ…
سعودیہ اور قطر میں دھماکوں کی پلاننگ کرنیوالے…
واشنگٹن: امریکہ کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نے موساد کے ایجنٹس کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے کہا کہ گزشتہ رات قطر اور سعودی عرب میں حکام نے مبینہ طور پر اسرائیلی ایجنسی موساد کے ایجنٹس کو…
اسرائیل کا ایرانی صدرپزشکیان کے دفتر پر بڑا حملہ:…
تہران :اسرائیلی فوج نے تہران میں واقع ایرانی صدر کے کمپاؤنڈ پر بڑا حملہ کردیا ہے جہاں مرکزی حکومت کے مرکزی دفاتر ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع سپریم لیڈر شپ کمپاؤنڈ پر فضائی حملے…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : امریکہ اور کینیڈا کے متعدد…
کویت سٹی / ریاض / بغداد: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا اور کینیڈا نے اپنے متعدد سفارتخانے عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔
کویت میں امریکی ایمبیسی نے اعلان کیا ہے کہ جاری علاقائی تناؤ کے پیش نظر سفارتی سرگرمیاں اگلے حکم تک معطل…
اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر لائیو کوریج: 2 ترک…
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فوج کے ہیڈکوارٹر کے باہر لائیو نشریات کرنے والے دو ترک صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔سی این این سے تعلق رکھنے والے دونوں صحافی ایران کے تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر علاقوں پر میزائل حملوں کے بعد کی صورتحال…
خامنہ ای کی شہادت:اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں…
لندن / تہران: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو ہیک کیا تھا۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس مہم کے تحت تہران میں نصب متعدد…
