براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

امریکہ  ایران جنگ میں بھارتی بندرگاہیں استعمال کر…

نئی دہلی :انڈین حکومت نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ امریکا کی بحریہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں بھارتی بندرگاہیں استعمال کر رہی ہے۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے فیکٹ چیک اکاؤنٹ کے مطابق یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور…

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، قم اور اصفہان نشانے…

تہران :اسرائیل نے ایران  کے دو اہم شہروں قم اور اصفہان پر فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق گزشتہ رات قم شہر میں ایک بیلسٹک میزائل لانچر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا جو اسرائیل پر حملے کے لیے تیار تھا۔ فوجی بیان کے مطابق…

’کوئی اسرائیل کے لیے لڑنا نہیں چاہتا‘  سینیٹ میں…

واشنگٹن: امریکہ میں ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر سینیٹ کی ایک سماعت کے دوران احتجاج کرنے والے سابق فوجی کو زبردستی ہال سے باہر نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی میرین برائن میک گینس سماعت کے دوران صدر ٹرمپ کے ایران…

ٹرمپ کے قتل کی سازش،ایران کی اہم شخصیت کو ہلاک…

واشنگٹن :امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ایران کی ایک اہم شخصیت کو ہلاک کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین کے ہمراہ پریس کانفرنس…

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا…

راولپنڈی:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں مغربی سرحد اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، آپریشن غضب للحق میں تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا گیا، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت…

آیت اللہ خامنہ ای  کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں…

تل ابیب:فضائی حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعد اسرائیل نے تمام عالمی قوانین اور اخلاقی ضابطوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک اور دھمکی دیدی۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے آیت اللہ خامنہ…

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ عین وقت پر ملتوی…

تہران :اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی آج ادا کی جانے والی نماز جنازہ کے اجتماع کو ملتوری کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ آج یعنی 4 مارچ کو ہونا تھی…

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین…

تہران: ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ آج (بدھ) تہران میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین 6 مارچ کو کی جائے گی۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ان کا جنازہ بدھ…

علاقائی صورت حال: وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں و نمائندگان کا اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا کو پاکستان افغانستان صورتحال، ایران، مشرق و سطی و خلیج میں کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حوالے سے ان کیمرہ بریفنگ دی…

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب…

تہران :ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا…