Thursday, July 2, 2026, 2:51 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
کویت میں ایرانی ڈرون حملہ، 4 ہلاک امریکی فوجیوں…
واشنگٹن / کویت: امریکا نے کویت میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے 6 اہلکاروں میں سے 4 کی شناخت اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔
امریکی فوج کے مطابق اتوار کے روز کویت کے علاقے پورٹ شابہ میں قائم امریکی فوجی تنصیب پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے…
مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب…
تہران :ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا…
ایران کیخلاف فوجی اڈے نہ دینے پر ٹرمپ کی سپین کو…
میڈرڈ / واشنگٹن:سپین نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ امریکا کو بین الاقوامی قانون اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی معاہدوں کا احترام کرنا چاہیے۔
امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر سپین…
چینی وزیر خارجہ کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،…
بیجنگ:چین نے ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکا کی جانب سے کیے گئے فوجی حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری طور پر کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے منگل کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب گیڈیون سار…
خلیجی بحران کے بعد روس کی بھارت کو ایندھن فراہم…
نئی دہلی: خلیجی بحران کے بعد روس نے بھارت کو ایندھن فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس 50 دن کے لیے تیل کے ذخائر موجود ہیں۔
بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارت متبادل ممالک سے خام تیل،…
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں…
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی وزیرمملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ عرب امارات اپنی فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے…
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے…
کابل :افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے ملک کے وسطی صوبے بامیان فرار ہوگئے۔
افغان میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کے حکام نے پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے اپنے ٹھکانے تبدیل کرلیے…
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان…
پیرس:فرانس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ یورپی اتحادیوں کے لیے امریکی سکیورٹی ضمانتوں سے متعلق صورتحال غیر یقینی ہے، فرانس اس بے یقینی کے تناظر میں جوہری ہتھیاروں میں…
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا…
ماسکو :روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا ہےکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش کا پاگل پن والا راستہ ترک نہ کیا تو یقینی طورپر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے گی۔
دیمتری میدودیف نے کہا کہ…
طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران…
بیجنگ: چین نے ایران میں جاری فوجی آپریشن کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ چین کا مؤقف ہے ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری طور پربندکیا جائے، چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا…
