براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

امریکہ نے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو اسلحہ اور فوجی…

واشنگٹن :امریکا نے قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کو مزید اسلحہ اور فوجی آلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی،  اس اسلحے کی مالیت 8 ارب 60 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو ڈھائی ارب ڈالر کا بیٹل کمانڈ سسٹم اور متعلقہ…

امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک…

واشنگٹن :امریکی بحریہ کا ایک جنگی جہاز منگل کے روز انڈو پیسیفک میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور پروپلشن سے محروم رہا۔ امریکی بحریہ کے بیان کے مطابق گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس ہگنس کو اس کے برقی نظام میں خرابی کے باعث ’انجینئرنگ حادثہ‘ پیش…

ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا…

واشنگٹن: ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں ؟صدر ٹرمپ کا اختیار ختم ہوگیا اور اب جنگ کے حوالے سے امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی ۔ قانون کے تحت امریکی صدر 60 دن میں جنگ کی ایوان سے اجازت لینے کا پابند ہے ۔ 60 دن کی ڈیڈلائن آج ختم ہوگئی ۔وائٹ…

امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے…

امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی 7 بڑی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں تاکہ ان کی جدید صلاحیتوں کو محکمہ دفاع کے خفیہ نیٹ ورکس میں شامل کیا جاسکے۔ پینٹاگون کے بیان میں کہا گیا کہ ان معاہدوں کا مقصد فوج…

کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے…

واشنگٹن: کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی کو جنگ ہونے کا تاثر دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی ، جنگ بندی کے بعد سے دونوں ملکوں میں کوئی جھڑپ…

اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد…

استنبول :اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد اسرائیلی خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیسیکا باخار  5 سال قبل  اسرائیل منتقل ہوئی تھیں اور  فروری میں اپنے اہلخانہ سے ملنے کے لیے…

آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ قرار دینے پر عراقچی…

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آبنائے ہرمز سے متعلق بیان پر اپنی ٹوئٹ میں جواب دیا ہے۔  ساتھ ہی عباس عراقچی نے ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی ویڈیو  بھی لگائی، جس میں ٹرمپ نے غلطی سے آبنائے ہرمز کو آبنائے…

ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اصفہان کے جوہری مرکز…

نیویارک :عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے۔ اپنے ایک بیان میں رافیل گروسی نے کہا کہ ایران کا بیشتر افزودہ…

امریکی صدر کا جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر حملے…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ممکنہ طور پر  جنگ بندی کے خاتمے سے  متعلق سوال پر جواب دیا کہ  مجھے نہیں لگتا کہ…

ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا…

ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے نارتھ ٹیکساس کی تقریباً 30 کمپنیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈ کی تحقیقات کا آغاز کردیا،  تحقیقات  سے ٹیکساس ٹیک انڈسٹری اور امیگریشن سسٹم پر…