Sunday, June 28, 2026, 12:06 AM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد…
واشنگٹن : وزیراعظم شہباز شریف سے بورڈ آف پیس لیڈرز کے اجلاس کے موقع پر امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹراسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا…
واشنگٹن :نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا نے باضابطہ تعاون شروع کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق روز ویلٹ ہوٹل منصوبے پر پاکستان اور امریکا کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
اعلامیے کے مطابق پاکستانی وزیرخزانہ…
صدر آصف زرداری نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان…
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ہے اور ازبک صدر کے حالیہ تاریخی اور نتیجہ خیز دورۂ پاکستان کے ثمرات پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔…
این ڈی یو میں جاری انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ…
اسلام آباد:نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (آئی ایس ایس آر اے) میں جاری ’چھٹی انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ اسٹیبلیٹی‘ کے شرکا نے آج وزارتِ خارجہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ…
نواز شریف سے ازبک سفیر کی ملاقات، مریم نواز کے…
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو…
پاک سعودی دفاعی معاہدے سے دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت…
ریاض:سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے کی بدولت دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہت ملی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔
سعودی…
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن…
ابوظہبی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں تجارت، سرمایہ…
صدر آصف زرداری سے اماراتی وزیرِ رواداری کی ملاقات،…
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی، جس میں مکالمے کے فروغ، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے…
صدر زرداری سے ابوظبی پورٹس گروپ کی ملاقات، تجارتی…
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ابوظہبی پورٹس گروپ کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ابوظہبی پورٹس کی سرمایہ کاری، کراچی پورٹ کی توسیع اور بندرگاہوں کے جدید انفراسٹرکچر پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے اردن کے لیے نامزد…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے اردن کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ریٹائرڈ) خرم سرفراز خان نے ملاقات کی ہے۔
صدر مملکت نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر نامزد سفیر کو مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ اردن کے ساتھ…
