عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں…

کراچی: معروف گلوکار اور گیت نگار عاصم اظہر نے اچانک اپنی انسٹاگرام پروفائل سے تمام پوسٹس حذف کر دی ہیں، جس کے بعد ان کے مداحوں میں تجسس اور قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عاصم اظہر نے نہ صرف اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیں بلکہ پروفائل…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹی ایل پی کی دھمکیوں…

لاہور:تحریک لبیک پاکستان کے خلاف صوبائی حکومت کی حالیہ کارروائی، آپریشن، کریک ڈاؤن اور اسے کالعدم تنظیم قرار دینے کے اعلان کے بعد پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز اور ان کی کابینہ کے کئی ارکان کو سنگین نوعیت کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ پنجاب…

کوئٹہ کے آسمان پر نایاب رنگین بادلوں کا نظارہ،…

کوئٹہ :بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقوں میں شہریوں نے آسمان پر نایاب رنگین بادلوں کا حیرت انگیز نظارہ کیا۔سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے اس دلکش منظر کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں بادل مختلف رنگوں کی جھلک کے ساتھ…

یورپی یونین کا بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے…

یورپی یونین نے بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات کے لیے ایک بڑی انتخابی مبصر ٹیم تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔یورپی یونین کے سفیر برائے بنگلہ دیش مائیکل ملر نے یہ اعلان منگل کے روز مشیرِ اعلیٰ پروفیسر محمد یونس سے ڈھاکا کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنہ…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات ابھر کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کے حالیہ جارحانہ بیانات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…

عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں عمران خان اور…

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی، اقدام قتل، جعلی رسیدوں سمیت دیگر مقدمات درج ہیں جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ…

آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی پر ن لیگ کا اہم…

راولپنڈی: آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی قیادت نے حکومت کی تبدیلی پر مشاورت مکمل کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔ ذرائع…

20 ہزار پاکستانی فوجی غزہ بھیجنے کا دعویٰ بے بنیاد…

اسلام آباد: بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے 20 ہزار فوجی اہلکار غزہ بھیجنے کے دعوے کو گمراہ کن اور جھوٹا قرار دے دیا گیا ہے۔ مستند ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جریدے کی رپورٹ من گھڑت، بے بنیاد اور پاکستان کے مؤقف کو مسخ کرنے کی ایک…

محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے…

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے  پی سی بی کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے،  محمد رضوان 10…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی عرب کا حالیہ دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اہم عرب ممالک کے دوروں کے دوران فیلڈ مارشل نے انسدادِ دہشتگردی، دفاعی تعاون اور انٹیلی…