اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ،…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں کشیدگی فوری روکنے پر زور دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی جانب…

افغانستان ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام، پاکستان…

واشنگٹن :امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغان طالبان کی جانب سے ہونے والے حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ای میل کے ذریعے جاری بیان میں کہا کہ ’امریکا طالبان کے حملوں کے خلاف پاکستان کے دفاع کے حق…

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا…

تہران :ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے پیغام جاری کیا ہے کہ آبنائے ہرمزکوبند کردیا ہے  اس وقت کسی جہاز کوآبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے خام تیل کا تقریباً پانچواں حصہ آبنائےہرمز کےراستے سے گزرتا ہے،…

سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس، تمام ادارے…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورت پر تاکید کی ہے کہ تمام ادارے باہمی رابطہ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک  میں مجموعی سکیورٹی صورت حال  پر اعلیٰ سطح کا…

ایران کے میزائل کو ریاض کی فضاؤں میں بھی تباہ…

ریاض :سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے دارالحکومت ریاض اور ملک کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ریاض کی جانب میزائل داغے جسے فضائی دفاعی نظام نے بروقت…

اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع اور سربراہ…

تہران :ایران  پر  اسرائیل کے  حملے میں  ایرانی وزیر دفاع  اور  ایرانی پاسداران انقلاب کے  سربراہ  کی شہادت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالےسے بتایا ہےکہ  اسرائیلی حملوں میں  ایرانی وزیردفاع  امیر نصیر زادہ اور …

ایران کے شہر مناب میں اسرائیل کا لڑکیوں کے اسکول…

تہران :ایران کے شہر مناب میں اسرائیل نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 108 ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شہرمناب میں لڑکیوں کے اسکول کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے…

اسرائیلی حملے میں ایرانی سپریم لیڈر کے بیٹے اور…

اسلام آباد :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ‌ ای کے بیٹے سید مجتبیٰ خامنہ‌ ای اور ان کی اہلیہ زہرا حداد عادل شہید ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ وہ امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران مارے گئے۔ رپورٹس کے مطابق تہران میں ہونے والے…

الحمداللہ،رہبر اعلٰی سمیت اہم لیڈرمحفوظ ہیں:…

 تہران :امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران کی اعلیٰ قیادت کی زندگیوں کے بارے میں پریشان کن افواہیں زیر گردش ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان افواہوں پر کھل…

امریکہ کے 14 اڈّوں پر حملوں میں سیکڑوں فوجی مارے…

تہران :ایران کی پاسداران انقلاب  نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کے ان حملوں میں…