ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر…

ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کرد عسکریت پسند گروہ (PJAK) کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اس کی ممکنہ کارروائیاں ایران کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیے کا یہ بیان ایسے…

ایران کے ڈرون آذربائیجان میں جا گرے، دو شہری زخمی،…

باکو:آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے داغے گئے کئی ڈرونز آذربائیجان کی سرزمین پر گر گئے ہیں۔ ان میں سے ایک ڈرون  نخجوان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل عمارت سے ٹکرا گیا جبکہ دوسرا ڈرون شکارآباد گاؤں کے اسکول کے قریب گر…

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کی…

ریاض :سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے 7 دورے کر کے ٹرمپ کو جنگ پر قائل کیا، ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے۔  سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس نے کہا کہ ایران کی جوابی کارروائی پر ٹرمپ کا حیران ہونا…

امریکہ ایران میں زمینی جنگ شروع کرے گا؟ وائٹ ہاؤس…

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اس وقت امریکا ایران میں زمینی فوج اتارنے کی منصوبہ بندی نہیں کر رہا۔…

ریاض کے قریب خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب نے تین کروز…

ریاض: سعودی عربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے تین کروز میزائل مار گرا کر تباہ کر دیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح جاری بیان میں کہا گیا کہ تین کروز میزائلوں کو الخرج شہر کے باہر فضا میں نشانہ بنا کر…

یورپ کیلئے خطرے کی گھنٹی، پیوٹن نے گیس سپلائی…

ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے باعث توانائی کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس کی سپلائی روکنے کے امکان پر غور کرسکتا ہے۔ روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این…

یوکرین کی خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرونز کے خلاف دفاع…

کیف :یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین خلیجی ممالک میں اپنے ماہرین کو تعینات کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ ایران کے ڈرونز اور میزائلوں کے خلاف دفاع میں مدد فراہم کی جا سکے۔ صدر زیلنسکی نے بتایا کہ انہوں نے گذشتہ دو دنوں…

مشرق وسطیٰ بحران: چین نے بڑا قدم اٹھا لیا، ثالثی…

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اعلان کیا ہے کہ چین ثالثی کی کوششوں کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ خطے میں بھیجے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای نے ٹیلی فون پر سعودی عربیہ اور امارات کے…

آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں گزرنے دیں گے،…

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل روک سکتے ہیں اور ’ایک بوند تیل بھی گزرنے نہیں دیں گے‘۔ پاسداران انقلاب کے مطابق اگر امریکا یا اس کے اتحادیوں نے خطے میں مزید دباؤ بڑھایا تو ایران آبنائے…

ایران پر حملوں کے بعد اسرائیل کی معیشت کو ایک ہفتے…

تل ابیب:ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد جاری جنگ کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر بھی واضح ہونے لگے ہیں۔ اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی معیشت کو تقریباً 9 ارب شیکل (تقریباً 3 ارب ڈالر)…