ایران میں القدس ریلی: صدر، وزرا اور نیشنل سکیورٹی…

تہران:یوم القدس ریلی کے موقع پر شرکا اس وقت حیران رہ گئے جب انھوں نے اپنے درمیان ملک کی اہم شخصیات کو پایا باوجود اس کے کہ امریکا نے انھیں نشانے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران اور دیگر شہروں میں یوم القدس کے موقع پر…

ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے…

انقرہ :ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ ایرانی حکام کی اجازت کے بعد ترک ملکیت کا ایک جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نے مزید بتایا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز میں…

ایران کی مدد روس کر رہا ہے، اس کے باوجود ایرانی…

 واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دیکر کہا ہے کہ مجھے لگتا روس ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہا ہے۔ فاکس نیوز ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ روسی صدر پوٹن ایران کی مدد کر رہے ہیں۔جس کے جواب میں امریکی…

عراق میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار تمام…

واشنگٹن :امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے مغربی علاقے میں کریش ہونے والے ری فیولنگ طیارے پر موجود تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ حادثے کے حالات کی تحقیقات…

پاک-جرمنی 18 ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور جرمنی کے سرکاری ترقیاتی بینک کے درمیان 18 ملین یورو گرانٹ کی فراہم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے سرکاری ترقیاتی بینک (کے ایف ڈبلیو) کے…

عمان :ڈرون حملے  میں دو بھارتی ہلاک اور 10 سے زائد…

منامہ :عمان کے شمالی صوبے صحر میں دو ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے کم از کم دو غیر ملکی مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک ڈرون صنعتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں دو غیر…

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل، حکومت کا فائیو…

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ ہفتے سے چند شہروں میں فائیو جی پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا مرحلہ  مکمل ہوگیا ہے اور اس مرحلے میں حکومت کو مزید 3 ملین ڈالر حاصل ہونگے۔اس طرح فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی میں…

آبنائے ہرمز بندش: روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین…

ماسکو :مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورت حال  اور آبنائےہرمز  بند ہونے کی وجہ سے روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہورہی ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بھارت اور چین بڑی خریدار…

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پی سی بی کا زمبابوین…

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ  نے معاہدےکی خلاف ورزی پر  زمبابوین کرکٹر بلیسنگ موزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر بلیسنگ موزاربانی نے آئی پی یل سے معاہدہ کرکے  پی ایس ایل 11 سے…

فرانس اور اٹلی  کا بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت…

پیرس :فرانس اور اٹلی نے اپنے بحری جہاز آبنائے ہُرمز سے بحفاظت گزارنے کے لیے ایرانی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔  اخبار فائنانشل ٹائمز کے مطابق فرانس سمیت یورپی ملک ایرانی حکومت سے بات چیت کر رہے ہیں تا کہ ان کے بحری جہاز آبنائے ہُرمز سے …