پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو 128رنز سے…

ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو  ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز کا ہدف…

بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں…

ڈھاکا: 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیشی کپتان مہدی حسن نے  اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستانی اننگز کے 39ویں اوور میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا۔ اسپنر مہدی حسن…

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں حسین طلعت فیلڈنگ…

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر حسین طلعت بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 275 رنز کا ہدف دے دیا۔275 رنز کے ہدف کے…

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا

کراچی :نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت نے  نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار، میئر…

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی، اسی سلسلے…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کل ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی اور اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے، امید ہے معاملات بہتر ہوں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایران کسی صورت مسلمان ممالک خاص…

آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج ہلاک  …

اسلام آباد: وزیراطلاعات عطا تارڑ  نے  آپریشن غضب للحق  میں فتنہ خوارج اور افغان طالبان کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج/افغان…

امریکہ نے عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے…

واشنگٹن :امریکہ نے عارضی طور پر دیگر ممالک کو پابندیوں کے تحت آنے والے روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ یہ ایک عارضی اقدام ہے جس کا مقصد جنگ کے دوران ’عالمی…

ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے…

اسلام آباد:ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دئیے گئے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرانے کے لیے ریٹائرمنٹ آمدن…

متحدہ عرب امارت کا زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد…

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کے لیے نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر بیرون ملک مقیم افراد کو امارات واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان متحدہ عرب کے مطابق ایکسپائر ریزیڈنسی والوں کو واپسی کی اجازت دی گئی ہے، جس…

فلم و ٹی وی کے نامور اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر…

کراچی :فلم و ٹی وی کے نامور اداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں انتقال کر گئے۔شجاعت ہاشمی کے اہلخانہ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علالت کے باعث زیر علاج تھے۔ اداکار شجاعت ہاشمی نے کئی دہائیوں تک شاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے، وہ پاکستان ٹیلی…