اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورتحال…
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور اس کے وسیع معاشی اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے…
