پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو…

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان  نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں…

افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں:…

اسلام آباد:دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے…

امریکی اور چینی صدورکی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور…

نیویارک :اقوام متحدہ  میں چینی سفیر کا کہنا ہےکہ  امریکی اور چینی صدورکے درمیان ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی  ایجنڈے میں سب  سے اوپر ہوگی۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں چینی سفیرکا کہنا تھا کہ ایران امریکا جنگ بندی  اور  آبنائے ہرمز…

ایران نے امریکہ کے ساتھ دوبارہ  مذاکرات کیلئے…

نیویارک :امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے اپنی شرائط نرم کردی ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے…

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کی کوششیں بلا تعطل…

پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے، بھارت میں…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ  نے کہا ہےکہ پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے جب کہ بھارت میں ناکامی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اور عسکری سطح پر…

یو اے ای میں بھی پیٹرول مہنگا، نئی قیمت پاکستانی…

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں مئی 2026 کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ سرکاری اعلان کے مطابق ملک میں مجموعی طور پر فیول قیمتوں میں…

آزادکشمیر: درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے…

مظفرآباد: آزادکشمیر میں درجہ حرارت  میں  اضافےکے باعث  برف تیزی سے پگھل رہی ہے جس کے باعث  دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے سے  برف تیزی سے پگھلنے کے باعث…

15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی…

اسلام آباد:سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے نئی سعودی پالیسی کے مطابق اب 3…