ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مشاورت…

ایتھوپیا اور پاکستان نے اس سال کے آخر تک دوطرفہ سیاسی مشاورت معاہدے پر دستخط کرنے کے حوالے سےایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللّٰہ اور سفیر حمید اصغر خان، ایڈیشنل سیکریٹری (افریقہ) وزارت خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی تاکہ دوطرفہ، علاقائی اور…

راولپنڈی، اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس،…

اسلام آباد:راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس صدر طارق علی ورک کی زیر صدارت راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہوا اجلاس میں قائمقام سیکرٹری گلزار خان ، سینئر نائب صدر راجہ بشیر عثمانی، جوائنٹ سیکرٹری مجاہد نقوی، ممبران گورننگ باڈی…

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرز کی خریدو فرخت…

لاہور:انجینئر ظہور سرور ممبر گورنگ باڈی پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) نے لاہور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی ہےجس میں انہوں نےانجینئرز کی خریدو فروخت کے گھناؤنے دھندے کے بارے میں میں میڈیا کو آگاہ کیا انہوں نے بتایا کہ پاکستان…

اے پی پی کرپشن کیس، عبوری ضمانت خارج ہونے پر ایف…

اسلام آباد:ایف آئی اے نے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی میں آئی ٹی کمپنیوں کو خلاف ضابطہ ادائیگیاں اور کروڑوں روپے کرپشن کیس میں تین افسران کوعبوری ضمانت خارج ہونے پرگرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان پر قومی خزانے کو 124 ملین روپے نقصان پہنچانے کا…

پاکستان دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی…

اسلام آباد: منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں دنیا کی 10 سے 15 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی صلاحیت ہے، لیکن 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ملک کو ایک دھائی کے…

بجلی کے شعبے کیلئے اسٹریٹجک ٹیرف اصلاحات اور قابل…

اسلام آباد:بجلی کے شعبے کو درپیشچیلنجز سے اسٹریٹجک ٹیرف اصلاحات اور قابل تجدید توانائی کے فروغ کے ذریعےنمٹا جا سکتا ہے۔ توانائی کے بحران کی وجہ آئی پی پیزکے ساتھ مہنگے معاہدے، گردشی قرضے، اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ناہلیہے۔کیپیسٹی…

نسل نو کو شہداء کشمیر کی تاریخ سے روشناس کرایا…

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) چیئرپرسن کے زیڈ کے فاؤنڈیشن محترمہ خدیجہ زرین خان نے کہا ہے کہ نسل نو کو شہداء کشمیر کی تاریخ سے روشناس کرایا جائے۔ یوم شہدائے کشمیر اور یوم شہدائے جموں، یوم الحاق پاکستان، یوم تاسیس آزاد کشمیر اور یوم پاکستان و…

پاکستان انجینئرنگ کونسل :گورننگ باڈی اراکین کے…

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی سے) پاکستان انجینئرنگ کونسل کے گورنگ باڈی ممبر انجینئر ظہور سرور ( پی ایچ ڈی )نے ہنگامی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پاکستانانجینئرنگ کونسل میں اربوں روپے کا ضیاع کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے پاکستان انجینئرنگ کونسل…

غیر صحت مند غذا کے بڑھتے رحجان کو کنٹرول کرنے کی…

صحت مند غذا کی قومی پالیسی سے بچوں کی بیماریوں کے پھیلائوپر قابو پانے میں مدد ملے گی، قاسم شاہ پالیسی کے حصول کے لئے نوجوانوں اور خواتین کی قیادت میں مشاورت ضروری ہے: فیض رسول کا سیمینار سے خطاب اسلام آباد:صحت مند غذا کی قومی پالیسی کے…

گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کا چیئرمین المصطفیٰ…

لندن(نمائندہ خصوصی) راجہ سکندر خان چیئرمین اور کالا خان صدر بین الاقوامی کشمیری تنظیم جو کہ تارکین وطن کی نمائندگی کرتی ہے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے چیئرمین المصطفی چیریٹی ٹرسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد مصطفی خان…