وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات…

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مختصر اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں…

جسٹس منصور 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15…

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے…

پاکستان سٹاک میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس میں…

کراچی: پاکستا اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں سال کے دوسرے روز بھی زبرست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سال کے دوسرے اور کاروباری ہفتے کےآخری روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار عبور کر گیا۔ ایک موقع پر 100…

بلاتفریق شہریوں کے تحفظ کیلئےکھڑا رہوں گا، نیو…

نیویارک:ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے، رکن کانگریس برنی سینڈرز نے ظہران ممدانی…

عثمان خواجہ کا آسٹریلوی ٹیم میں نسلی امتیاز کا…

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا لیکن ساتھ ہی انہوں نے سابق آسٹریلوی کرکٹرز اور میڈیا پر نسلی امتیاز کے سلوک کا بھی ذکر کیا اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔ عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے…

گیمبیا : 200 تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی ڈوب…

مغربی افریقہ کے  ملک گیمبیا کے ساحل پر 200  تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔یہ کشتی بدھ کو رات گئے شمالی کنارے کے علاقے میں جینک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی، کشتی میں 200 کے قریب تارکین وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی خواہش رکھتے تھے۔…

سوئٹزرلینڈ کے لگژری اسکی ریزورٹ میں بار میں زوردار…

جنیوا/برن: سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں واقع ایک بار میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کم از کم 100 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی…

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو…

اسلام آباد:گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے بھارت کو معیشت اور امن کے حوالے سے پیچھے چھوڑ دیا۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادیات اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی، 60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکناک…

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور…

اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز  پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان میں 257…

سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت…

اسلام آباد:سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں، علی ظفرکی لیڈر شپ سے بہتر ہے بندہ ڈی چوک پر جاکر دھرنا دے دے۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ علی ظفر لیڈ کرنے کے قابل ہیں…