جنگ بندی برقرار، ایران کو آبنائے ہرمز میں ٹیکس…
واشنگٹن :امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ہم نے ایرانی بندرگاہوں کا گھیراؤ کیا ہوا ہے، آبنائے ہرمز عالمی گزرگاہ ہے، ایران کو ٹیکس وصول کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس وقت ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار رہے۔
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس…
