لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے تحت فریقین نے عارضی طور پر لڑائی روکنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے وزیراعظم اور لبنانی صدر نے جنگ بندی کے معاہدے…

پاک بحریہ کا مقامی اینٹی شپ میزائل کامیاب، دور ہدف…

راولپنڈی:پاک بحریہ نے مقامی سطح پر تیار کردہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جس نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستگی اور تیز رفتاری سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید گائیڈنس سسٹم اور اعلیٰ ٹیکنالوجی سے لیس ہے،…

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز موصول،…

کراچی:پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے ہیں، جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم پاکستان کو مالی معاونت کے تحت فراہم کی گئی ہے، جبکہ سعودی عرب کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالرز…

کوہاٹ میں تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی…

کوہاٹ:او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ کے نشپا بلاک میں باراگزئی ایکس-1 کنویں سے تیل و گیس کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کنویں سے کمرشل پیداوار کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان…

وزیراعظم کی واپسی پر امریکہ ایران مذاکرات کی تاریخ…

اسلام آباد:پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ ثالثی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی غیر ملکی دورے سے وطن واپسی کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے پاکستان کو یقین دہانی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر…

تہران:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن و استحکام اور جاری…

مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، امریکہ قابلِ…

اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں، کیونکہ ایران پاکستان پر اعتماد کرتا ہے، امریکا پر نہیں۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

لبنان میں جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ ہے: پاکستان

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے اور جنگ بندی کو جاری مذاکراتی عمل کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے خطے میں استحکام اور بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوگا۔ ہفتہ وار…

آج رات سے لوڈشیڈنگ میں کمی، بجلی کی فراہمی بہتر…

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے اعلان کیا ہے کہ آج رات سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کر دی جائے گی اور بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو لوڈشیڈنگ…