پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، جیل ملاقات کے دن کوئی…
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر نمایاں ہو گئے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مقررہ دن پارٹی کا کوئی بھی مرکزی رہنما اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکا۔
پارٹی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے چھ…
