عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت، عدالت…

اسلام آباد:عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں عدالت نے ملزمان کے خلاف 5 مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے  کا حکم دیا ہے۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس  کی سماعت…

عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کی چیٹ لیک کردی

اسلام آباد:قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے شوہر کی واٹس ایپ چیٹ لیک کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن ہے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن…

امریکی بحری بیڑے کی آمد؛ ایران میں لڑاکا طیارہ…

تہران : ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق لڑاکا طیارے نے دو پائلٹس کے ہمراہ پرواز بھری تھی۔ یہ طیارہ 31 ویں ٹیکٹیکل فائٹر…

قومی کپتان اور ہیڈ کوچ کے درمیان تکرار، سلمان علی…

کولمبو:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نمیبیا کے خلاف میچ کے دوران  ڈگ آؤٹ میں کپتان سلمان علی آغا غصے میں آ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کپتان اور ہیڈکوچ کے درمیان تکرار ہوئی، ویڈیو میں کپتان سلمان علی آغا کو زمین پر…

پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی…

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کے لیے بجلی کے بل جمع کرانے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بل وصول کرنے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق یہ اقدام صارفین کو بہتر…

امریکہ ایران پر حملے کے لئے تیار : دنیا کا سب سے…

واشنگٹن :ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا…

وزیرستان کی کمسن بچی کی شاندار بولنگ وائرل، پشاور…

پشاور:خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کی ایک کمسن بچی کی شاندار انداز میں بولنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا (ایکس) پر دھوم مچا دی جس کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسے اپنی لیگ میں شامل کرلیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے…

غزہ میں امن کا راستہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے سے…

غزہ :فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی بھی سیاسی یا تعمیر نو کے عمل کا آغاز اسرائیلی جارحیت کے مکمل خاتمے سے ہونا چاہیے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جب تک اسرائیل کی فوجی کارروائیاں بند نہیں ہوتیں اور فلسطینی…

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد…

واشنگٹن : وزیراعظم  شہباز شریف سے بورڈ آف پیس لیڈرز کے اجلاس کے موقع پر امریکا کے وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹراسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ…