شمالی کوریا میں نئے حکمراں کیلیے ووٹنگ: سربراہِ…

شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمراں کا انتخاب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔ جہاں کم جونگ…

پنجگور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 6 افراد جاں…

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش…

بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف…

ڈھاکہ :طارق رحمن  کے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالتے کے چند روز بعد ہی بنگلادیش کی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تعینات دفاعی مشیر…

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کےارکان پارلیمنٹ نے احتجاج کیا۔پی ٹی آئی کےا رکان نے عمران خان کے مقدمات مقررکرنے اور ان کی اہلخانہ سے ملاقات کرانےاور ذاتی معالجین سے ان کے معائنےکا بھی مطالبہ  کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے…

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سونے کی خریداری کا رجحان برقرار ہے اور  پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا سے عبرتناک شکست،…

کولکتہ :آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے۔ اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے عبرت ناک شکست  دی۔جنوبی…

تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر…

اسلام آباد:تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کوبلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا، فتنہ الہندوستان اور ’را‘ سےمنسلک…

پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد…

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔…

26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو…

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔  راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت…

کرک:ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر…

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے تاہم زخمی اہلکاروں کوہسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او کرک کے…