کرک: فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے…

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او کرک کے مطابق درگہ شہیدان کے علاقے میں ایف سی کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کواڈ کاپٹر کے حملے میں…

پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

لاہور : پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم…

امریکی اقدامات پر نظر ،بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے…

تہران :ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعودپزشکیان  نے کہا کہ  ایران خطے میں امن…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ: ویسٹ انڈیز کو پر اعتماد…

کولمبو:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور…

پی ایچ ایف کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپیئنز کو…

اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپئنز کو الگ کردیا گیا۔ صدر، سیکرٹری اور خزانچی کے اہم عہدوں پر ٹیکنوکریٹس کی تقرری کردی گئی۔ ایڈہاک صدر کی حیثیت سے معاملات دیکھنے والے محی الدین وانی نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ…

میکسیکو: ویمنز فٹبال میچ کے دوران گینگ کا حملہ،…

میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے…

سپریم کورٹ: ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ضعیف العمری کے باعث دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم  محمد ممتاز کو ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قتل کا واقعہ کسی…

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے آفیشل…

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز  راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ولی ٹیک نے پی ایس ایل کی سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے خرید کر ابتدائی طور پر اس کا نام تبدیل…

میکسیکو: ڈیڑھ کروڑ ڈالر سر کی قیمت والا انتہائی…

میکسیکو میں منشیات کا بڑا سرغنہ ال مینچو (El Mencho) فوجی آپریشن میں مارا گیا، ال مینچو طاقتور جرائم پیشہ تنظیم سی جے این جی کا سربراہ تھا۔ ایل مینچو کے سر کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالر مقرر تھی، ڈرگ لارڈ کی ہلاکت کے بعد میکسیکو بھر میں صورتحال…

پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے، روسی صدرکو روکنے کا واحد طریقہ بھرپور…