بیرسٹر گوہر کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے…

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں اپنے ذاتی معالجین سے کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے پیغام جاری کیا کہ ‏آج صبح 2 بجے مجھے ایک میسج کے ذریعے اتنا…

شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد، نام…

راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیا گیا کہ شیخ…

پاکستان میں گذشتہ 3سال کے دوران 79نئی غیرملکی…

اسلام آباد:پاکستان میں گذشتہ 3سال کے دوران 79نئی غیرملکی کمپنیوں کی آمد ہوئی ہے، سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے مطابق اس عرصے کے دوران نجی شعبے میں غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے 40.7ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ ایس ای سی پی…

ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد سابق برطانوی…

لندن :برطانوی پولیس نے امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق ایپسٹین فائلز میں سابق برطانوی سفیر برائے امریکا پیٹر مینڈلسن کا نام سامنے آنے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لندن میں سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو سرکاری عہدے کا غلط استعمال…

ماسکو کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، پولیس آفیسر…

ماسکو :روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک ریلوے اسٹیشن کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔حملہ آور بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی حکام نے تصدیق کردی ہے۔ دھماکہ سویولوسکی ریلوے اسٹیشن جو ماسکو کے  دمیان  …

ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد…

تہران :ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبے اصفہان کی فروٹ منڈی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ، کو پائلٹ اور دو تاجر ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں  کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر دورچے شہر میں گرا اور آگ لگ گئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے اس پر…

عمران خان پمز ہسپتال میں آنکھ کے اہم آپریشن کے…

اسلام آباد:عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو آنکھ…

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6…

کوہاٹ:کوہاٹ میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید اور دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی لاچی سمیت 5 اہلکار شہید اور…

اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے، ہر حملے کا جواب دیا…

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں حالیہ کارروائیوں کے حوالے سے حکومت کا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب صرف لاشیں نہیں اٹھائے گا بلکہ ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور ایک ایک شہید کے…

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک…

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ  اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔  دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت…