بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی کرائی گئی

0

 راولپنڈی:جیل ذرائع کے مطابق  بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات  بھی کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

 جیل ذرائع کا کہنا ہےکہ  بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے،  بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ان کی متاثرہ آنکھ کے بارے دریافت کیا۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل مینول کے تحت کرائی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.