پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید، شیر افضل مروت نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر سوال اٹھا دیا

0

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے بانی رکن شیر افضل مروت نے پارٹی کے حالیہ فیصلوں پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہونے کے باوجود اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کر دیا گیا، جو قابل قبول نہیں ہے۔

شیر افضل مروت نے سوال اٹھایا کہ”یہ کس طرح کے فیصلے ہو رہے ہیں؟” اور مزید کہا کہ "کوئی ایک بھی فیصلہ ٹھیک کیا گیا ہے؟”۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اہم فیصلے شفاف اور منطقی بنیادوں پر ہونے چاہیے، تاکہ کارکنان اور ووٹرز کے اعتماد میں کمی نہ آئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.