امریکی سفارتخانےکی برطانیہ میں مقیم اپنےشہریوں کو عوامی مقامات پر جانے سے محتاط رہنےکی ہدایت

0

لندن : امریکی سفارت خانے نے برطانیہ میں مقیم امریکیوں کو عوامی مقامات پر جانے میں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

اس سے پہلے برطانوی حکام نے بتایا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کے خطرے کی سطح بڑھ گئی ہے، برطانوی حکام نے یہ فیصلہ شمالی لندن میں یہودیوں پر حملے کے بعد کیا تھا،  اس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے 6 ماہ میں برطانیہ میں انتہاپسندوں کے حملے کا امکان بہت زیادہ ہے۔

 لندن میں امریکی سفارت خانے نے کہا ہےکہ برطانیہ میں اسلام پسند اور دائیں بازو کے انتہا پسند دہشت گرد گروپوں کی جانب سے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.