راولپنڈی:افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مؤثر حملوں اور جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں بزدل افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے جبکہ پاک افواج افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

آپریشن غضب للحق جاری / ارندو، کرم سیکٹر

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع

پاک فوج نےارندو، کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کے دوران اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع

ان موثر حملوں اور جوابی کارروائیوں میں… pic.twitter.com/GlMIeIVnB4
— PTV News (@PTVNewsOfficial) March 10, 2026