تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب سپریم لیڈر سے یکجہتی ریلی کے دوران حملہ

0

ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے اظہار یکجہتی کے لیے ایرانیوں کے بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ 

تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب نئے لیڈر سے یکجہتی ریلی کے دوران امریکا اور اسرائیل نے حملہ کردیا جس کی وڈیو ایرانی سرکاری ٹی وی پر براہِ راست نشر ہوئی۔

دھماکوں کی آواز سے ڈرنے کے بجائے ایرانی ڈٹ کر مزاحمت کرتے رہے، دھماکوں کی گونج میں مزید شدت کے ساتھ اپنے ملک کے جھنڈے لہرائے اور امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.