Tuesday, June 30, 2026, 7:30 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، کفایت شعاری اقدامات…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت فیول سبسڈی اور کفایت شعاری سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں فیول سبسڈی کے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور وزیراعظم کی جانب سے نافذ کفایت…
مریم نواز سے شرمین عبید چنائے کی ملاقات، فن و…
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز اور صحافی شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے شرمین عبید چنائے کا خیر مقدم کیا اور ان کی پیشہ ورانہ کامیابیوں اور سماجی مسائل…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان مرکزی ملزم قرار،سماعت…
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے۔عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔…
آزاد کشمیر: انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی،…
مظفر آباد:آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی جاری ہے، اور مختلف سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے الیکشن سے قبل ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات اور تقرریوں، تبادلوں پر سوالات…
یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین…
اسلام آباد : یورپی سرمایہ کاری بینک نے پاکستان کے لیے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق سندھ میں سیلاب متاثرہ گھروں کی تعمیرِ نو کے لیے 100 ملین یورو مختص کیے ہیں۔ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ 21 لاکھ گھروں کی تعمیرِ نو…
آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان…
راولپنڈی :پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج…
پنجاب: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر…
لاہور:پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزمان مارے گئے۔
پولیس کے مطابق لاہور میں6 ملزمان مارےگئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال…
وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ جبری مشقت سے تیارکی گئی اشیاء کی ممالک یا اداروں سے درآمد ممنوع ہوگی۔…
پاکستان اس وقت امت مسلمہ کا لیڈر بن چکا ہے:…
اسلام آباد:فلسطینی صحافی جلال محمود الفرا کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت امت مسلمہ کا لیڈر بن چکا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ اگر ایران اور امریکا کے درمیان…
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،…
پشاور :ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ گئے۔سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی بہہ گئیں۔
اُدھر پشاور، مالاکنڈ…
