Wednesday, May 6, 2026, 1:20 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
کینیڈا میں گرفتار خالصتانی رہنما اندر جیت سنگھ…
ٹورنٹو:کینیڈا میں گرفتار ہونے والے خالصتانی تنظیم سکھ فار جسٹس کے منتظم اندرجیت سنگھ گوسل کو گرفتاری کے ایک ہفتے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
رہائی کے فوراً بعد انہوں اپنے قریبی ساتھی اور خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کے…
ٹرمپ نے ٹک ٹاک کے فروخت کی منظوری دے دی، امریکہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ٹک ٹاک کی امریکی آپریشنز کی فروخت کا منصوبہ امریکی قانون کی شرائط پوری کرتا ہے۔ اس قانون کے مطابق، اگر ایپ کے چینی مالکان اپنی ملکیت فروخت نہ کرتے تو امریکا…
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان…
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات ختم ہو گئی ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات…
مظفرآباد: حکومتِ آزاد کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان 13 گھنٹے طویل مذاکرات کے باوجود بات چیت کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے کمیٹی کے 38 میں سے 36 مطالبات کو تسلیم کرلیا تھا، تاہم باقی دو مطالبات کو غیر…
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث ہزاروں سکھ بابا…
امرتسر :بھارت کی مودی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو کرتار پور آنے سے روک دیا۔بھارتی حکومت کے فیصلے کے باعث ہزاروں سکھ بابا گرو نانک کی برسی کے بعد ان کے جنم دن کی تقریبات میں حاضری سے بھی محروم رہ جائیں گے۔
سکھ برادری نے…
سیلاب متاثرین کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے…
ڈیری غازی خان :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ جس کا لاکھوں کا نقصان ہوا اس کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 10 ہزار رو پے سےکیا ہوگا، افسوس ہے پیپلزپارٹی نے پنجاب میں سیلاب پر سیاست کی، ہم سیلاب متاثرین کو 10 لاکھ روپے تک…
صدر ٹرمپ اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی، فیلڈ…
نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج واشنگٹن میں ملاقات ہوگی، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے اوول آفس میں ہو گی۔…
بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد وفاق…
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد کو وفاقی حکومت کی ذمہ داری قرار دیدیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک بھر میں زرعی شعبے مشکل میں رہے ہیں، سیلاب کے بعد…
وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس فاونڈیشن کے بانی بل…
نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس فاونڈیشن کے بانی بل گیٹس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 80 اجلاس کی سائیڈ لائن پر خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔
وزیراعظم نےبل گیٹس فاؤنڈیشن کی طرف سے 2022 کے سیلاب کے پیش نظر قابل ذکر امدادی کاروائیوں…
وزیر اعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے چیف…
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 80 اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے خوشگوار ماحول میں گرم جوشی سے ملاقات کی اور پاکستان بنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات کو مزید…
