براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

یمن:حوثیوں کے یرغمال بنائے گئے 24 پاکستانی اور ایل…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے تصدیق کی  کہ یمن کے راس العیسٰی بندرگاہ پر حوثیوں کے زیرِ قبضہ جانے والا پاکستانی ایل پی جی ٹینکر اور اس کا عملہ بحفاظت رہا ہو گیا ہے۔ ٹینکر پر مجموعی طور پر 27 افراد سوار تھے جن میں 24 پاکستانی بشمول کپتان مختار…

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی…

اسلام آباد:آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 26/27 ستمبر کی درمیانی رات ضلع لکی مروت میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمیات یافتہ شدت پسند عناصر (فتنہ الخوارج) کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 خوارج ہلاک…

امریکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار،…

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو  حوصلہ افزا قرار  دیا۔وزیراعظم نے نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  امریکی صدر سے ملاقات میں معیشت، انسداددہشت گردی، معدنیات، اے آئی، آئی ٹی اور کرپٹوپربات ہوئی…

ماضی میں تعلقات خراب کیے گئے، اب پاکستان کی مشرق…

نیوجرسی :  وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور  امریکا کے تعلقات مستحکم ہورہے ہیں۔ نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین اور کشمیر کا مقدمہ لڑا، اب پاکستان اور امریکا کے…

ہو سکتا ہے ایران امریکا تعلقات میں پاکستان کردار…

نیویارک :وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران امریکا  تعلقات میں  پاکستان کی جانب سے کردار ادا کیے کا امکان ظاہر کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ایران امریکا تعلقات میں بھی پاکستان کردار ادا کرے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں…

پاکستان جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا…

وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پرامن بقائے باہمی اور تنازعات کے سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے، تاہم کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک اپنے دفاع کے لئے فیصلہ کن اقدامات کرنے…

شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، بھارتی…

وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک  جاری رہنے والی اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ موجود تھے۔…

وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیا،…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ A very good day for Pakistani diplomacy & leadership that…

عالمی ذرائع ابلاغ پرصدر ٹرمپ اوروزیر اعظم…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کو عالمی میڈیا نے اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر پھیلا دیا ہے، جس نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ممکنہ نرمی کی امیدوں کو اجاگر کیا ہے۔ اے پی نیوز: ’گرم ہوتے تعلقات کا سنگِ…

صدر ٹرمپ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کے…

وزیرِاعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نہایت خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ملاقات کی، وی نیوز نے سابق سفیر اور تجزیہ کاروں سے گفتگو کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ امریکی صدر ٹرمپ کی…