Friday, June 26, 2026, 6:16 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
ریاض کے قریب خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب نے تین کروز…
ریاض: سعودی عربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے تین کروز میزائل مار گرا کر تباہ کر دیے ہیں۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح جاری بیان میں کہا گیا کہ تین کروز میزائلوں کو الخرج شہر کے باہر فضا میں نشانہ بنا کر…
یورپ کیلئے خطرے کی گھنٹی، پیوٹن نے گیس سپلائی…
ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے باعث توانائی کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس کی سپلائی روکنے کے امکان پر غور کرسکتا ہے۔
روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این…
یوکرین کی خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرونز کے خلاف دفاع…
کیف :یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین خلیجی ممالک میں اپنے ماہرین کو تعینات کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ ایران کے ڈرونز اور میزائلوں کے خلاف دفاع میں مدد فراہم کی جا سکے۔
صدر زیلنسکی نے بتایا کہ انہوں نے گذشتہ دو دنوں…
مشرق وسطیٰ بحران: چین نے بڑا قدم اٹھا لیا، ثالثی…
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اعلان کیا ہے کہ چین ثالثی کی کوششوں کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ خطے میں بھیجے گا۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای نے ٹیلی فون پر سعودی عربیہ اور امارات کے…
آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں گزرنے دیں گے،…
تہران: ایران کی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل روک سکتے ہیں اور ’ایک بوند تیل بھی گزرنے نہیں دیں گے‘۔
پاسداران انقلاب کے مطابق اگر امریکا یا اس کے اتحادیوں نے خطے میں مزید دباؤ بڑھایا تو ایران آبنائے…
ایران پر حملوں کے بعد اسرائیل کی معیشت کو ایک ہفتے…
تل ابیب:ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد جاری جنگ کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر بھی واضح ہونے لگے ہیں۔
اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی معیشت کو تقریباً 9 ارب شیکل (تقریباً 3 ارب ڈالر)…
خود مختاری کا احترام لیکن امریکہ کو جواب دینا…
تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگی صورت حال پر ہمسایہ خلیجی ممالک کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ہمارے پاس امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے سوا کوئی…
حملہ نہ کرتے تو 2 ہفتوں میں ایران ایٹمی ہتھیار بنا…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ حملہ نہ کرتا تو ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن میں آجاتا۔
امریکی صدر نے…
امریکہ نے ایران پر حملے سے قبل 13 معدنیات کیلیے…
واشنگٹن :ایران پر حملے سے محض ایک روز قبل امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے 13 اہم معدنیات کی فراہمی بڑھانے کے لیے کان کنی کی کمپنیوں سے تعاون طلب کیا تھا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ان کے نمائندے نے وہ دستاویز دیکھیں جن میں یہ…
امریکی سینیٹ سے ٹرمپ کو فری ہینڈ مل گیا، فوجی…
امریکا کی سینیٹ نے ایک اہم وار پاورز قرارداد کو ناکام بنا دیا جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر جاری فوجی کارروائیاں روکنے اور کانگریس کی منظوری کے بغیر مزید حملوں کے اختیارات محدود کرنا تھا۔
یہ قرارداد 47–53 کے فرق سے مسترد ہو گئی، جس…
