Saturday, May 2, 2026, 11:04 AM
براؤزنگ زمرہ
ایران اسرائیل جنگ
اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں درجنوں افراد…
تل ابیب:اسرائیل پر میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو انخلا کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
اسرائیلی ایمرجنسی سروسز نے جمعے کی علی الصبح شمالی حصے میں واقع ایک گاؤں پر میزائل گرنے سے درجنوں…
ایرانی سابق سپریم لیڈر قرآن پاک کی تلاوت کرتے…
تہران :ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے بتایا ہے کہ ان کے والد کو 10 رمضان کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا۔ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا کہ حملے کے وقت ان کے والد قرآن کی تلاوت میں مصروف تھے۔
مجتبیٰ…
ایران جنگ کے بعد نیتن یاہو کی پہلی تقریر، بڑا…
تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ حالیہ جنگی کارروائیوں کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اسرائیل اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے۔انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں کے خلاف اہم فوجی اہداف…
ایران کا امریکی طیارہ بردار جہاز ’ابراہم لنکن‘ کو…
تہران :ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے…
ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا…
واشنگٹن :امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کر دی ہیں، جس سے عالمی جہاز رانی میں خلل پڑ سکتا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس پر بریفنگ دینے والے ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ…
اماراتی دفاعی نظام نے ایک دن میں ایران کے 10…
دبئی:متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے ایک ہی دن میں ایران کی جانب سے داغے گئے 10 بیلسٹک میزائل اور 26 ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے۔
اماراتی وزارت دفاع کے مطابق یہ میزائل اور ڈرون ایران کی جانب سے…
ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کا بڑا نقصان، فضا میں…
تہران :عراق میں جاری امریکی فوجی کارروائی کے دوران امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران حادثے کا شکار ہو کر مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکی…
خامنہ ای کی اہلیہ زندہ ہیں، ایرانی سرکاری میڈیا کی…
تہران :ایران کے سرکاری میڈیا نے کئی روز بعد سپریم لیڈر خامنہ ای کی اہلیہ منصورا باغزادہ خامنہ ای کی شہادت کی تردید کردی۔
ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکا کے حملے میں خامنہ ای کی اہلیہ منصورا باغزادہ خامنہ ای شدید…
بعض ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی…
تہران :ایران نے واضح اعلان کیا ہے کہ ہماری سرزمین اور قیادت کے خلاف جارحیت میں حصہ لینے والے ممالک کے تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز میں محفوظ راستہ نہیں دیا جائے گا۔
اس بات کا اعلان ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے فرانسیسی خبر…
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر خوفناک آگ بھڑک…
تہران :بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ پر لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحری جہاز میں لگنے والی آگ میں دو اہلکار بری…
