Saturday, May 2, 2026, 9:25 AM
براؤزنگ زمرہ
ایران اسرائیل جنگ
ایران میں القدس ریلی: صدر، وزرا اور نیشنل سکیورٹی…
تہران:یوم القدس ریلی کے موقع پر شرکا اس وقت حیران رہ گئے جب انھوں نے اپنے درمیان ملک کی اہم شخصیات کو پایا باوجود اس کے کہ امریکا نے انھیں نشانے کی دھمکی دے رکھی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق تہران اور دیگر شہروں میں یوم القدس کے موقع پر…
ایران نے ترکیہ کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے…
انقرہ :ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ ایرانی حکام کی اجازت کے بعد ترک ملکیت کا ایک جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ نے مزید بتایا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز میں…
ایران کی مدد روس کر رہا ہے، اس کے باوجود ایرانی…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دیکر کہا ہے کہ مجھے لگتا روس ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہا ہے۔
فاکس نیوز ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ روسی صدر پوٹن ایران کی مدد کر رہے ہیں۔جس کے جواب میں امریکی…
عراق میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار تمام…
واشنگٹن :امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق کے مغربی علاقے میں کریش ہونے والے ری فیولنگ طیارے پر موجود تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ حادثے کے حالات کی تحقیقات…
عمان :ڈرون حملے میں دو بھارتی ہلاک اور 10 سے زائد…
منامہ :عمان کے شمالی صوبے صحر میں دو ڈرون طیاروں کا ملبہ گرنے سے کم از کم دو غیر ملکی مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک ڈرون صنعتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں دو غیر…
ایران کے نئے سپریم لیڈر کا پہلا بیان: امریکی اڈّے…
تہران :نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنا پہلا آڈیو بیان جاری کردیا جس میں انھوں نے امریکا کو سخت پیغام دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب سپریم لیڈر نے آبنائے ہرمز پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن پر…
ایران کے نئے سپریم لیڈر نے ایکس پر اکاؤنٹ بنالیا:…
تہران :ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا باضابطہ اکاؤنٹ بنا لیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا یہ اکاؤنٹ فارسی زبان میں ہے اور اس کا ہینڈل رہبرِ انقلاب…
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، روس
ماسکو :روس نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے تناظر میں کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے خطے میں فوجی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزارت نے کہا ہے کہ کسی بھی…
ایران کیخلاف جنگ امریکی معیشت پر بہت بھاری پڑے گی
واشنگٹن :ایران کے خلاف بڑی جنگ امریکی معیشت پر بہت بھاری پڑ سکتی ہے۔ماہرینِ معاشیات کے مطابق اس کے اثرات صرف فوجی اخراجات تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ تیل کی قیمت، عالمی تجارت اور امریکی بجٹ سب متاثر ہو سکتے ہیں۔
امریکا پہلے ہی دفاع پر…
امریکہ کا جدید میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ جنوبی…
واشنگٹن :امریکہ نے اپنا جدید میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ جنوبی کوریا سے نکال کر مشرقِ وسطیٰ منتقل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے اس کا مقصد اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈوں کو ایرانی میزائلوں سے بچانا ہے۔
امریکی وزارتِ دفاع نے تھاڈ …
