براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

Entertainment

رجنی کانت کے گھرکو بم سے ارانے کی دھمکی ، چنئی…

چنئی: بھارت کے شہر چنئی میں  اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب بالی وُڈ کے سپر سٹار رجنی کانت اور معروف اداکار دھنش کو بم کی دھمکی پر مبنی ای میلز موصول ہوئیں۔ نامعلوم شخص کی جانب سے بھیجی گئی ان ای میلز میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں اداکاروں…

عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں…

کراچی: معروف گلوکار اور گیت نگار عاصم اظہر نے اچانک اپنی انسٹاگرام پروفائل سے تمام پوسٹس حذف کر دی ہیں، جس کے بعد ان کے مداحوں میں تجسس اور قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عاصم اظہر نے نہ صرف اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیں بلکہ پروفائل…

سینیئر بالی ووڈ اداکار ستیش شاہ 74برس کی عمر میں…

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار ستیش شاہ 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فلم ساز اشوک پانڈت کے مطابق ان کی موت گردوں کے فیل ہونے کے باعث ہوئی۔ بھارتی اداکار اشوک پانڈت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار کی تصویر اور ویڈیو شیئر…

ملائکہ اروڑا کی 52 ویں سالگرہ پر ارجن کپور کا…

ممبئی:بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ اور معروف اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا کو ان کی 52 ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا پر دلکش انداز میں مبارکباد دی ہے۔  ارجن کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ملائکہ کی ایک تصویر…

دھرمیندر اکی اکیلے فارم ہاؤس پر رہنے کی خبروں پر…

بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے اپنےو الد لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کی دو بیویوں کی رہائش گاہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔دھرمیندرا نے  رواں برس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک اُداس تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا  تھا کہ ’دوریاں دِلوں میں بڑھتی ہی…

شاہ رخ نے کس اداکارہ کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا…

بھارتی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ سمرتی ایرانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انہیں اپنی پہلی ملاقات میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سےگفتگو کے دوران سمرتی ایرانی نے بتایا کہ ان کی شاہ رخ سے پہلی…

جس جس سال میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ سال میرے لیے…

پاکستان کے معروف  اداکار منیب بٹ نے  تینوں  بیٹیوں کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار منیب بٹ کا ایک نجی انٹرویو کا پرومو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان اداکارہ زارا نور عباس  منیب بٹ سے ان کی بیٹیوں سے…

مجھے یمنیٰ زیدی سمجھ کر ایک خاتون اپنے شوہر سے…

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک ایک خاتون انہیں یمنیٰ زیدی سمجھ کر اپنے شوہر سے الجھ گئی تھیں۔ مدیحہ امام حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے میزبان تابش ہاشمی سے کئی…

ہمایوں سعید نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا

اداکار ہمایوں سعید نے شوبز انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ہمایوں سعید نے نوجوانوں کو دعوت دی کہ وہ اس تخلیقی میدان کا حصہ بنیں، خواہ وہ کیمرے کے سامنے آکر…

فلم ’جوان‘ میں شاندار اداکاری ،بالی ووڈ کے سپر شاہ…

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’جوان‘ میں شاندار اداکاری کے اعتراف میں 71ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس اعزاز میں وہ اداکار وکرانت میسی کے ساتھ شریک ہیں، جنہوں نے فلم ’12ویں فیل‘ میں…