Tuesday, June 30, 2026, 7:26 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
Entertainment
والدین کے دباؤ میں آکر شادی کی، رابی پیرزادہ کا…
کراچی :سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت اہم اور حساس پہلو سے پردہ اٹھاتے ہوئے پہلی بار اپنی شادی اور خلع سے متعلق تفصیلات بیان کر دی ہیں۔
رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کو دیے گئے…
پاکستان میں کامیڈی اور ڈرامہ انڈسٹری کا زوال،…
کراچی: اداکارہ، گلوکارہ اور ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک سیشن میں اپنی زندگی، کام اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے حالات پر کھل کر گفتگو کی۔
بشریٰ انصاری نے بتایا کہ وہ کراچی میں پیدا ہوئیں لیکن لاہور میں پرورش پائیں۔ ان کے والد…
ہالی وڈ اداکار میل گبسن اور انکی دیرینہ ساتھی…
ہالی وڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان کی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس نے علیحدگی کی تصدیق کر دی۔69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس نے اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہوگئے تھے۔
اس کے…
پاکستان کی آسکرز کیلئے آفیشل انٹری، فلم ہندن…
سال رواں 98 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا تھا، تاہم یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔
جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں فلم…
سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری،…
بیجنگ: چین نے بالی وڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد فلم پر تنقید کرتے ہوئے حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر 27 دسمبر کو جاری کیا گیا۔…
رنویر سنگھ کی فلم ‘دھریندر‘ نے اب تک باکس آفس پر…
ممبئی :رنویر سنگھ کی فلم ‘دھریندر’ ریلیز ہونے کے 2 ہفتے گزرنے کے باوجود باکس آفس پر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
ادیتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سنجے دت، اکشے کھنہ، آر مادھون، ارجن رامپال اور سارا ارجن جیسے نامور اداکار…
مس یونیورس تقریب میں ‘مس میکسیکو ‘کے…
بینکاک :تھائی لینڈ میں ہونے والی مس یونیورس 2025 کی ایک تقریب میں تضحیک آمیز رویے کے بعد چند حسینائیں واک آؤٹ کرگئیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منتظمین کی جانب سے مس میکسیکو کے ساتھ مبینہ طور پر غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا…
فلم ڈائریکٹر نے کوریوگرافی کے دوران جنسی ہراسانی…
ممبئی: معروف بالی وڈ کوریوگرافر اور فلم ساز فرح خان نے ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ایک فلم ڈائریکٹر نے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے اداکارہ…
آغاخان میوزک ایوارڈ جیتنے والے امیدواروں کے ناموں…
آغاخان میوزک ایوارڈ نے سال 2023-2025 کے لیے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس میں ایک پاکستانی فنکار بھی شامل ہے۔
آغاخان میوزک ایوارڈ کی جانب سے اعلان کردہ 11 حتمی امیدواروں کا فیصلہ جیوری کمیٹی نے کیا، ان امیدواروں میں دنیا…
’مجھے اکیلا چھوڑ دو‘، بھارتی اداکار عامر خان کی…
بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ بھارتی میڈیا پر برس پڑیں۔ بنگلورو سے تعلق رکھنے والی فیشن پروفیشنل گوری اسپرٹ ممبئی میں اس وقت برہمی کا اظہار کرتی نظر آئیں جب میڈیا ان کا پیچھا کرنے لگا۔ آن لائن گردش کرتی ایک ویڈیو…
