Monday, June 29, 2026, 12:52 AM
براؤزنگ زمرہ
بریکنگ
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں…
اسلام آباد: افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔…
امریکہ رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتا…
واشنگٹن :امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
امریکی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی پر غور و فکر میں کافی…
کراچی: سولجر بازار میں گیس لیکج کا دھماکا، 16افراد…
کراچی :کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گیس لیکج کے باعث عمارت میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔
پولیس کے مطابق سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا،…
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا…
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ہم پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے عمران خان کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم…
کوئٹہ اور بارکھان میں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،…
راولپنڈی:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک کردئیے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک…
’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی…
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھلونے کا حکم دے دیا۔
سڑکوں کی بندش سے متعلق سماعت میں جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ چوتھا روز ہے ، سڑکیں بند ہیں ، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں، لوگ…
عمران خان کا بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ، 20منٹ تک بات…
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروائی گئی ہے، علیمہ خان نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں سے 20 منٹ بات کی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں…
سپریم کورٹ: عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس…
پنجاب میں کھیلوں کا انقلاب: مریم نواز کا اسپورٹس…
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ پنک گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کے کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کی قیادت اور صوبے میں اسپورٹس انفراسٹرکچر کی بڑی توسیع کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2026 کو پنجاب میں…
وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ،…
